اداکارہ جاناں ملک اور گلوکار نعمان جاوید میں شادی کے6ماہ بعد ہی طلاق

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ جاناں ملک اور گلوکار نعمان جاوید کے درمیانی شادی کے6ماہ بعد ہی طلاق ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں کے تعلقات کئی ماہ سے کشیدہ تھے طرفین کی طرف سے صلح کی کوشش کی گئی لیکن معاملات بگڑتے چلے گئے۔ اداکارہ جاناں ملک کا کہنا تھا کہ جب ذہن نہ ملیں تو ساتھ رہنے کا کوئی فائدہ نہیں اس لئے باہمی رضا مندی سے معاملات طلاق پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوکارہ فریحہ پرویز سے طلاق کے بعد گلوکار نعمان جاوید نے جاناں ملک سے2ستمبر2016 کو شادی رچالی تھی۔

متعلق شازیہ عندلیب