امریکہ میں مساجد پر حملوں میں دو گناہ اضافہ

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) اسلام امریکہ ریلیشن کونسل نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں مساجد پر حملوں کی تعداد میں دو گنا اضافہ ہوا ہے۔ ایرانی ٹی وی کی رپورٹمیں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے15مارچ تک امریکہ میں مساجد پر حملوں اور دھمکیوں کے32واقعات پیش آئے جبکہ2016 ء میں اسی مدت میں 16 واقعات پیش آئے۔

متعلق امتیاز کاظمی