امریکی موسیقار اور گلوکار چک بیری90سال کی عمر میں چل بسے

نیو یارک( مانیٹرنگ ڈیسک) لیجنڈ راک اینڈ رول امریکی موسیقار اور گلوکار چک بیری کی موت کے بعد دنیا ئے موسیقی سے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چک بیری کا گزشتہ روز 90 سال کی عمر میں مسوری ریاست میں انتقال ہوگیا۔

متعلق امتیاز کاظمی