جنوبی سوڈان میں پاکستانی انجینئر اغوا

بدین‘ خرطوم( مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی سوڈان میں ایک پیٹرولیم کمپنی میں ملازمت کرنے والے پاکستانی شہری ایاز حسین جمالی کے اغواء کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بدین کے رہائشی انجینئر ایاز حسین جمالی کے رشتے داروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ایاز کو جنوبی سوڈان میں باغیوں نے اغواء کرلیا ہے۔

متعلق امتیاز کاظمی