بھارت میں پاکستان مخالف مظاہرے

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) کلبھوش یادیو کو سزائے موت سنائے جانے پر بھارت کے مختلف شہروں میں پاکستان مخالف مظاہرے ہوئے۔ کئی مقامات پر سبز ہلالی پرچم نذر آتش کئے گئے۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے دھمکی دی ہے کہ اگرکلبھوشن یادیو کی سزا پر عملدرآمد کیا گیا تو پاکستان کو اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

متعلق امتیاز کاظمی