پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد !

images (1)

پشاور۔ صوبائی انوائرنمنٹ کمیٹی کے مسودے کی وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی ہے جس کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہو گئی ہے۔ قانون سازی کے لئے بل اسمبلی میں پیش کیا جاے گا۔ وزیر صنعت شوکت یوسفزئی کے مطابق، تین ماہ کے بعد نئے پلاسٹک بیگز بنانے پر پابندی عائد ہو گئی:۔

متعلق نامہ نگار