پاکستانی کرنل حبیب کو تین بھارتیوں نے اغواء کیا

تحقیقات میں مزید پیش رفت ہوئی، تینوں بھارتی ایئر پورٹ پر استقبال بھی کرنے آئے تھے
کھٹمنڈو( مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال میں اغواء ہونیوالے پاک فوج کے سابق کرنل حبیب ظاہرکو3بھارتیوں نے جھانسہ دے کر اغواء کیا۔ ان کیلئے ایئر ٹکٹ خریدنے ہوٹل بکنگ اور لمبینی ایئر پورٹ پر استقبال کرنے والے بھی یہی تینوں بھارتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سفل چوہدری نامی بھارتی شہری نے کرنل ریٹائرد حبیب ظاہر کیلئے کھٹمنڈو سے ٹکٹ خریدا-

متعلق امتیاز کاظمی