پارلیمنٹ تحلیل کروں گا نہ قبل از وقت انتخابات ہوں گے‘ اردگان

انقرہ( مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ان کا پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ترک نائب وزیراعظم کا کہنا ہے کہ صدر اردگان نے واضح کیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ تحلیل نہیں کریں گے۔ قبل از وقت الیکشن بھی نہیں کرائے جائینگے۔

متعلق امتیاز کاظمی