عمر شریف کو آج گھر شفٹ کردیا جائیگا۔

لاہور( یو پی پی) اداکار عمر شریف کی حالت بہتر ہوگئی انہیں آج اسپتال سے گھر شفت کردیا جائیگا۔ ان کے بیٹے جواد عمر نے بتایا کہ والد کی تمام رپورٹس کلیئر آئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا میں اپنے والد کے مداحوں اور دوستوں کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے ان کی صحت یابی کیلئے دعائیں کیں۔

متعلق شازیہ عندلیب