مسجد نبویؐ میں معذور اور بزرگوں کیلئے3ہزار وہیل چیئر آگئیں

ریاض( یو پی پی) مسجد نبویؐ میں نمازیوں کو سہولیات کی فراہمی کی ذمہ دار ادارے نے رمضان المبارک کے دوران معذور اور عمررسیدہ افراد کی سہولت کیلئے3 ہزار وہیل چیئرز فراہم اور ماہ صیام کے دوران نمازیوں کی آسانی کیلئے مسجد نبوی ؐ میں خواتین کیلئے مختص مقامات پر ایک ہزار نئے قالین بھی بچھادیئے ہیں۔

متعلق امتیاز کاظمی