ممتاز عالم دین مولانا طاہر اشرفی اچانک گرفتار!

Image outcome for ‫طاہر اشرفی‬‎

اسلام آباد -معروف عالم دین مولانا طاہر اشرفی کو گرفتار کر لیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علامہ طاہر اشرفی سمیت چار افراد کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مولاناطاہر اشرفی کی گرفتاری کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائی گئیں کہ انہیں گرفتار کرنے کی وجہ کیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے علامہ طاہر اشرفی سمیت چاروں افراد سے پوچھ گچھ میں مصروف ہیں :-

متعلق نامہ نگار