افغانستان میں داعش کا اہم کمانڈر مارا گیا‘ پینٹا گون کی تصدیق

کابل( مانیٹرنگ ڈیسک) پینٹا گون انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں داعش کا اہم کمانڈر ابو سید مارا گیا تاہم آزاد ذرائع سے اس بات کی تصدیق نہ ہوسکی۔ پینٹا گون انتظامیہ نے کہا کہ داعش کا اہم کمانڈر ابو سید کنڑ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوران مارا گیا۔

متعلق امتیاز کاظمی