سعودی عرب‘ فائرنگ سے سیکورٹی اہلکار جاں بحق

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر قطیف میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آور کی تلاش شروع کردی۔

متعلق امتیاز کاظمی