71 ہزار پاکستانی عازمین حج حجاز مقدس پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عازمین حج کی سعودی عرب آمد جاری ہے۔ اب تک 71 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حجاز مقدس پہنچ چکے، 45 ہزار سرکاری اسکیم جبکہ 26 ہزار نجی اسکیم کے ذریعے پہنچے۔

متعلق امتیاز کاظمی