دپیکا کا والد کو لکھا گیا خط اسکولوں کے نصاب کا حصہ بن گیا

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون کے والد پرکاش پڈوکون کا ان کے نام لکھا ہوا خط بھارتی اسکولوں کے نصاب کا حصہ بن گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپکا پڈوکون کے والد پرکاش پڈوکون کا ان کے نام لکھا ہوا یادگار خط بھارتی اسکولوں کے نصاب کا حصہ بن چکاہے۔ یہ خط پرکاش پڈوکون نے تب لکھا تھا جب اداکارہ پڈوکون نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

متعلق شازیہ عندلیب