سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ٗ فلم اسٹار میرا

لاہور( کلچرل ڈیسک) فلمسٹار میرانے کہا ہے کہ مرتے دم تک دکھی انسانیت کی خدمت کرتی رہوں گی۔ سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں صرف ایک خواب ہے کہ مجھے ایک ایسا پلیٹ فارم مل جائے جس کے تحت میںدکھی انسانیت کی خدمت کروں ۔ اپنے ایک بیان میں میرا نے کہا کہ عمران خان‘ شہزاد رائے‘ ابرار الحق جواد احمد سمیت بے شمار لوگ ایسے ہیں جنہوں نے انسانی خدمت کا بیڑا اٹھایا اور خاص طور پر مولانا عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔

متعلق شازیہ عندلیب