غریدہ فاروقی کے متعلق نئی خبر آگئی

gha

لاہور: معروف اینکر غریدہ فاروقی جن پر گھر میں کام کرنے والی بچی کو حبس بے جا میں رکھنے کا الزام تھا، انہیں ایکسپریس نیوز نے پہلے صرف آف ائیرکرکے معطل کیا تھا لیکن اب ذرائع نے بتایا ہے کہ غریدہ فاروقی کو باقاعدہ چینل سے نکال دیا گیا ہے- ذرائع کے مطابق غریدہ فاروقی نیو ٹی میں پروگرام حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے متعلقہ چینل سے بھی رابطہ کیا ہے تاہم چینل انتظامیہ ان کے بھاری معاوضے پر آمادہ نہیں ہورہی-

متعلق نامہ نگار