پاکستان نے قطر ایئرویز پر پابندی لگادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے قطر ایئرویز پر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق قطر کی ویزا فری پالیسی سے اختلاف کے باعث پاکستان کی جانب سے یہ اقدام کیا گیا ہے۔ قطر ایئرویز کے طیاروں پر اب پاکستان کی فضائی حدود میں داخلے پر پابندی ہوگی۔

متعلق امتیاز کاظمی