شدید گرمی کی لہر، عراق میں عام تعطیل

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں شدید گرمی کی لہر کے بعد گزشتہ روز عام تعطیل رہی، حکومت نے ملک میں گرمی کی شدید لہر کے تناظر میں ایک روزہ عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ حکومتی بیان کے مطابق درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا تھا۔

متعلق امتیاز کاظمی