نوازشریف سنگین خطرے میں ہیں؟ امریکی اخبار کا خوفناک دعوی!

نوازشریف کی ریلی، گوجرانوالہ سمیت تمام شہروں میں استقبال کی تیاریاں

اسلام آباد -سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم ہاﺅس سے گھر واپسی کا سفر اسلام آباد سے لاہور ریلی کی صورت میں شروع کیا جس میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی کثیر تعداد شامل ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے ریلی کی صورت میں گھر جانے کا فیصلہ کر کے اپنے لئے خطرات پیدا کر لئے ہیں۔ تاہم اسلام آباد سے لاہور ریلی کی صورت میں سرکاری اداروں نے انہیں کسی بڑے نقصان بارے پیشگی اطلاع دی تھی۔ واضح رہے کہ 2007 میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو بھی ایک سیاسی ریلی میں ہی شہید کیا گیا تھا :-

متعلق نامہ نگار