سعودی عرب میں بیروزگاری میں اضافہ

دبئی (اے پی پی) سعودی عرب میں معاشی اصلاحات کے باوجود رواں سال بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا جبکہ معیشت بدستور عدم استحکام کا شکار ہے۔ عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال میں سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر پر رہے گی۔

متعلق امتیاز کاظمی