سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز ڈاکٹر بن گئے

ریاض( این این آئی ) روس کے دورے کے موقع پر ماسکو یونیورسٹی کی جانب سے خادم الرحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری جاری کی گئی، تقریب کے دوران شاہ سلمان نے کہا کہ اب میں ڈاکٹر سلمان ہوں ۔

متعلق امتیاز کاظمی