کلثوم نواز کی کیمیوتھراپی آئندہ ہفتے ہوگی

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی کیمیو تھراپی آئندہ ہفتے ہوگی ،میڈیاسے گفتگرکرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ میری والدہ کی طبیعت بہترہورہی ہے قوم ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کرے۔

متعلق امتیاز کاظمی