بھارت میں 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو محرم کے بغیر حج کی اجازت

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی حکومت نے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے اعلان کیا کہ آئندہ برس سے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔

متعلق امتیاز کاظمی