سعودی عرب روہنگیا پناہ گزینوں کیلئے20 ملین ریال دے گا

جدی( مانیٹرنگ دیسک) سعودی عرب روہنگیا پناہ گزینوں کے بحران کے حل کیلئے20 ملین ریال دے گا۔ اس کا اعلان سعودی عرب نے جنیوا میں روہنگیا پناہ گزینوں کے بحران کے حل کیلئے امدادی ممالک کی کانفرنس میں کیا۔ کنگ سلمان سینٹر برائے امداد انسانی خدمات کے نمائندہ وفد نے واضح کیا کہ سعودی عرب اپنے اس وعدے کو پورا کریگا۔

متعلق امتیاز کاظمی