افریقی شہریوں کو سعودی عرب اسمگل کرنے والا پاکستانی ڈرائیور گرفتار

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرالر سے6افریقیوں کو اسمگل کرنے والے پاکستانی ڈرائیو ر کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتاری کے منظر کی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر جاری کردی گئی جس میں دکھایا گیا ہے کہ پاکستانی ڈرائیور غیر قانونی طریقے سے مقیم ایتھوپیا کے6شہریوں کو ٹائروں سے بھرے ٹرالر کے درمیان میں چھپا کر لے جارہا ہے۔

متعلق امتیاز کاظمی