سعودی عرب نے غیر قانونی تارکین وطن کو مزید ایک ماہ کی مہلت دیدی

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شاہ سلمان نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ایک ماہ کی مزید مہلت فراہم کردی ہے تاہم شاہی فرمان کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم افراد آئندہ14 نومبر تک سعودی عرب چھوڑ دیں۔ مقررہ وقت میں ملک چھوڑنے پر کوئی سزا نہیں ہوگی۔

متعلق امتیاز کاظمی