دبئی میں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا انعقاد

دبئی میں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ 6 دسمبر سے 13 دسمبر تک جاری رہنے والےاس بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پاکستان سیمت دنیا بھر کے ممالک شرتک کریں گے۔

Holding International Film Festival in Dubaiغیرملکی خبر رساں ذرائع کے مطابق دبئی بین الاقوامیفلم فیسٹیول میں پاکستان سیمت پچاس ممالک کی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔

متعلق ویب ڈیسک