شمالی کوریا نے امریکا سے جنگ چھڑنے کے خدشات ظاہر کردیے

وزارت خارجہ شمالی کوریا نے امریکا سے جنگ چھڑنے کے خدشات ظاہر کردیے ہیں، امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں اور پیش گی جنگ کی دھمکیوں نے کوریائی خطے پر جنگ کو یقینی بنادیا ہے۔

The North Korean Corpse has shown concerns about the war with Americaوزارت خارجہ شمالی کوریا ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ صرف یہ سوال باقی رہ گیا ہے کہ جنگ کب چھڑتی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ شمالی کوریا جنگ نہیں چاہتا مگر جنگ سے بھاگے گا بھی نہیں۔ امریکا نے ہمارے صبر کو کمزوری سمجھ کر جوہری جنگ شروع کی تو شمالی کوریا اپنی جوہری قوت سے اسے بھاری قیمت چکانے پر مجبور کردے گا۔

متعلق ویب ڈیسک