مقبوضہ بیت المقدس کی منتقلی غیر ذمہ دارانہ قدم ہے، سعودی شاہی عدالت

سعودی عرب کی جانب سے امریکی صدر کے اعلان پر افسوس کا اظہا رکیا گیا، سعودی شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا بلا جواز اور غیر ذمہ دارانہ قدم ہے۔

The Transfer of the occupied Jerusalem is an unusual step, the Saudi Royal Courtامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے سے فلسطینیوں کے ساتھ تعصب ظاہر ہوتاہےاور امید ہے کہ عالمی برادری کی خواہش دیکھتے ہوئے امریکی انتظامیہ اپنا فیصلہ واپس لے لے گی۔

متعلق ویب ڈیسک