حالات اور جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حالات اور جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ مخالفین ہمارے خلاف جو سازشیں کر رہے ہیں، ان سے گھبرانے والے نہیں، ماضی میں جھوٹے مقدمات کا سامنا کیا اور اب بھی کریں گے، 2018 میں عوام احتجاج اور دھرنے کی سیاست کو مسترد کر کے ن لیگ کا ساتھ دیں گے

متعلق ویب ڈیسک