ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایم کیو ایم برائے فروخت نہیں ہے، رئوف صدیقی

متحدہ کے ارکان کو دنیا کی کوئی طاقت خرید نہیں سکتی
ہمارے مثبت نمائندے کبھی فروخت نہیں ہوئے، گفتگو
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق وزیر داخلہ و صنعت و تجارت‘ سندھ اور رکن سندھ اسمبلی و رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم رئوف صدیقی نے میڈیا سے گفتتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم برائے فروخت نہیں ہے اللہ کا یہ احسان ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے منتخب اراکین کو نہ ماضی میں اور نہ آج دنیا کی کوئی لالچ خرید سکی ہے اور نہ خرید سکتی ہے۔ پورا پاکستان ہمیشہ سے جانتا ہے کہ ایم کیو ایم کے منتخب نمائندے کبھی بھی برائے فروخت نہیں رہے ہیں اور آئندہ بھی نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ آنیوالے الیکشن میں بھی ایم کیو ایم کے ارکان کامیابی حاصل کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں