نصر ملک

nasarڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں مقیم نصر ملک اردو اور پنجابی کے ادیب اور شاعر ہونے کے علاوہ مترجم، محقق،مولف اور ماہرِ نشریات بھی ہیں.

اہلِ ادب کو انہوں نے”قطبین”،” ہوئے مر کے ہم جو رسوا” اور ”دیوتاؤں کا زوال” جیسی لازوال کتابیں دیں اور بے باک صحافی کے طور پر ”صدائے وطن اور نوائے وقت” سے منسلک رہے.

نشریات کے ماہر کے طور پر دو عشروں سے زیادہ مدت انہوں نے ریڈیو ڈنمارک کی اردو سروس کے سربراہ کے طور پر گزاری۔ڈنمارک میں اردو کی ایک ویب‌ سائٹ‌اردو ہم عصر کے نگران اور القمرآن لائن سے مدیر کی حیثیت سے وابستہ ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں