ذبیح اللہ بلگن

لاہور سے تعلق رکھنے والے ذبیح اللہ بلگن2000سے صحافت سے وابستہ ہیں اور آٹھ کتابوں کے مصنف ہیں جن میںحلقہ یاراں ،حریت کی راہ پر ،غلت بیانیاں ،جہاد کشمیر و شکوک شہبات ،جہاد میں خواتین کا کردار،معزز صحافی، فلسفوں کا تقابل اورپاکستان نہیں ٹوٹے گا، شامل ہیں۔این این آئی، انصاف اور جناح سے بھی ان کی وابستگی رہی ہے