نامہ نگار

آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کراچی سے بہت بڑے مارجن سے جیتےگی، عارف علوی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کراچی سےبہت بڑے مارجن سےجیتے گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پچیس دسمبر کو مزار قائد کے قریب ہونے والے جلسے کیلئے کمر کس لی ، باغ جناح کے دورے کے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

کراچی میں نیپا چورنگی پر سیوریج لائن پھٹنے سے بدترین ٹریفک جام

ٹریفک جام کی وجہ سے دفاتر اور اسکول و کالج جانے والے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ فوٹو: فائل  کراچی: نیپا چورنگی پر واٹر بورڈ کی سیوریج لائن پھٹنے سے شہر میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نااہلی کی وجہ سے شہر کے مرکزی علاقے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

لندن میں قائد اعظم کے مجسمے کی رونمائی

لندن: برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے کانسی کے مجسمے کی رونمائی کی۔ مجسمے کی تقریب رونمائی لندن کے تاریخی برٹش میوزیم میں انجام پائی۔ قائد اعظم کا یہ مجسمہ اسکاٹش مجسمہ ساز فلپ جیکسن نے تیار کیا ہے۔ سماجی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ڈیزائن میں تبدیلی سے گرین لائن منصوبہ تاخیر کا شکار

سندھ حکومت نے ریڈ لائن ، یلولائن اور بلیو لائن کو نمائش چورنگی تک راستے کی فراہمی کا ڈیزائن جمع کرادیا۔ فوٹو: ایکسپریس کراچی: وفاقی حکومت کا گرین لائن بس منصوبہ سندھ حکومت، قائداعظم مینجمنٹ بورڈکے اعتراضات، ڈیزائن میں تبدیلی اور امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر تاخیر کا شکار ...

مزید پڑھئے۔۔۔

کراچی میں فائرنگ: ایک شخص ہلاک،5زخمی، دس ملزمان گرفتار

کراچی : شہر قائد پھر گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا، ایک گھنٹے میں فائرنگ کے تین واقعات پیش آئے، جس میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے، رینجرز نے مختلف علاقوں سے ٹارگٹ کلر سمیت دس ملزمان گرفتار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سیاسی جماعتوں میں انتشار اور اختلافات

مقامی سیاسی راہ نماؤں کے بیانات سامنے آنے کے ساتھ اس کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ فوٹو: فائل کچلاک: کچلاک میں عام انتخابات کے حوالے سے جہاں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں میں تیزی آتی جارہی ہے، وہیں سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہو ...

مزید پڑھئے۔۔۔

رانا ثناء مستعفی نہ ہوئے تو استعفوں کی لائن لگ جائے گی، نظام الدین سیالوی

اسلام آباد : نون لیگ کے باغی ایم پی اے نظام الدین سیالوی نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ سے استعفیٰ نہ لیا گیا تو لیگی اراکین کے استعفوں کی لائن لگ جائے گی، سولہ ارکان استعفے لکھ کر حمید الدین سیالوی کے حوالے کر چکے ہیں۔ ان خیالات ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سندھ اسمبلی کے 17 اراکین مالی اثاثوں کی تفصیل جمع کرانے میں ناکام

الیکشن کمیشن نے ان ارکان کی اسمبلی رکنیت کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فوٹو:فائل کراچی: سندھ اسمبلی کے 17 اراکین مالی اثاثوں کی تفصیل تاحال جمع کرانے میں ناکام ہوگئے جب کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ان اراکین کی اسمبلی رکنیت معطل کردی۔ سندھ اسمبلی کے17 ارکان اسمبلی نے الیکشن ...

مزید پڑھئے۔۔۔

پاکستان کے تمام مسائل کا حل الیکشن نہیں ٹیکنو کریٹ حکومت کا قیام ہے، پرویز مشرف

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل الیکشن نہیں ہیں بلکہ واحد حل ٹیکنوکریٹ حکومت کا قیام ہے جس کے لیے جمہوری نظام میں تبدیلیاں اور ازسرنو انتخابی اصلاحات کا ہونا لازمی امر ہے اور اس طرح کی آئینی اصلاحات دنیا کے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ن لیگ میں اختلافات، 12 ارکان اسمبلی کے مستعفی ہونے کا امکان

پیر حمید سیالوی کے تحفظات دور کرنے کے لیے ن لیگ رہنما زعیم قادری نے ان سے ملاقات کی ہے، فوٹو: اسکرین شاٹ  اسلام آباد: دھرنا ختم ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) میں اختلافات نے سر اٹھالیا، پیر حمید الدین سیالوی کے پاس 12 ن لیگی ارکان اسمبلی نے استعفیٰ جمع ...

مزید پڑھئے۔۔۔