ماہرین صحت اور سماجی کارکنوں کا ماڈرن تمباکو مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ

حکومت فوری طور پر نکوٹین پائوچز، ای سگریٹ، ہیٹڈ ٹوبیکو پراڈکٹس اور شیشہ پر پابندی عائد کرکے نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنائے۔ اسلام آباد: تمباکونوشی کے خاتمے کےحوالے سے موثر آواز اٹھانے والی غیرسرکاری تنظیم کرومیٹک کے زیراہتمام منعقدہ ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسرز کانفرنس کے شرکاء نے حکومت سے نکوٹین پائوچز، ای سگریٹ اور شیشہ مزید پڑھیں

راجستھان: برقع پہننے پر مسلم طالبہ کو امتحان گاہ سے نکال دیا گیا

راجستھان: برقع پہننے پر مسلم طالبہ کو امتحان گاہ سے نکال دیا گیا

راجستھان (ساوتھ ایشین وائر)راجستھان کے کوٹا ضلع میں منعقدہ ریٹ امتحان کے ایک سینٹر پر برقع پہن کر امتحان دینے والی ایک مسلم طالبہ سے سینٹر کے ذمہ داران نے برقع اتارنے کیلئے کہا۔ لیکن جب طالبہ نے برقع نہی اتارا تو تفتیش کے بعد پہلے طالبہ کو امتحان میں شامل ہونے کی اجازت مل مزید پڑھیں

کراچی کے کئی علاقوں میں پانی کی قلت، ہزاروں مکین پریشان

کراچی: سمندر کے کنارے بسنے والے شہری پینے کے پانی کی قلت کاشکار ہیں جب کہ کئی علاقوں میں کئی روز سے صاف پانی کی فراہمی نہ ہوسکی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہر کے باسی بنیادی سہولت پانی سے بھی محروم ہیں،لانڈھی ،کورنگی، ملیر،ناظم مزید پڑھیں

سندھ بھر میں مزارات کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا ، لنگر پر بدستور پابندی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام مزارات کھول دیئے گئے ہیں تاہم لنگر پر پابندی ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ نے صوبے کے تمام مزارات آج سے کھول دیئے گئے ہیں، اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی میں پکنک منانے کے دوران چار افراد ڈوب گئے

کراچی: سمندر میں پکنک منانے کے دوران مختلف مقامات پر چار افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ہاکس بے کے سمندر میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب گیا جس کی اطلاع ملنے پر پولیس، لائف گارڈز اور ایدھی کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، غوطہ خوروں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایم پی اے نے بچے سے بدفعلی پر اپنے کارکن کو گرفتار کرادیا

کراچی: پی ٹی آئی کورنگی کے ایم پی اے نے اپنے ہی کارکن کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث کارکن کو خود پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس نے پندرہ سالہ بچے کی ساتھ بدفعلی کے الزام میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں

کراچی میں شہری کو تاوان کیلئے اغوا کرنے پر 2 سی ٹی ڈی اہلکار گرفتار

کراچی: پولیس حکام نے اپنے کرپٹ افسران و اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہری سے جان بخشی کی بنیاد پر تاوان وصولی کا دوسرا واقعہ سامنے آگیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں تعینات سب انسپکٹر عبدالرحمان اور ایس آئی یو کے اہلکار امجد مزید پڑھیں

مون سون سے قبل تیاریوں کیلئے گورنر سندھ کا وزیر اعلیٰ کو خط

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں مون سون بارشیں شروع ہونے والی ہیں گزشتہ سال کی بارش ہم سب کے لیے سبق تھی، بارشوں میں عوام کو نقصان سے بچانے کے لیے مل کر کام کرنا مزید پڑھیں

سندھ ميں سی این جی اسٹیشنز ايک ہفتے کیلئے بند

کراچی سميت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں سی این جی اسٹیشنز گزشتہ رات 12 بجے بند کر ديے گئے جو ايک ہفتے بعد منگل 29جون کو صبح 8بجے کھليں گے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن مزید پڑھیں

سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

کراچی: سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کے بعد صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی ہے، مزید پڑھیں