عنصر ملک

ٹرمپ کی بد زبانی۔۔۔امریکی سفیر کا استعفی

بر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کی بد زبانی پھر بڑی خبر بن گئی۔ امریکی صدر نے پورے براعظم افریقا کو ہی گالی دیدی۔ سیاہ فام دنیا بھڑک اٹھی، افریکن یونین نے امریکی صدر سے معافی کا مطالبہ کردیا۔مریکا کے بدنام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نسل پرستی کا ...

مزید پڑھئے۔۔۔

شاہی خاندان کا رکن گرفتار

غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کے شاہی خاندان کے اعلیٰ رکن شیخ عبداللہ بن علی الثا نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انہیں متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ شیخ عبداللہ بن علی الثانی نے بتایا کہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سعودی عرب دفاتر میں خواتین انسپکٹرز بھرتی کرنے کا حکم

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی وکیل خاتون نورہ السلامہ نیسبق نے کہا ہے کہ مملکت میں لیڈی انسپکٹر کے طور پر کام کرنے کی اہل خواتین موجود ہیں انھیں تربیتی کورس کرانا ہوگا۔ شریعت اور قانون کے شعبوں سے فارغ ہونے والی خواتین بھی حصہ لے سکتی ہیں اور سعودی عرب نیز ...

مزید پڑھئے۔۔۔

دنیا کی بڑی طاقتو ں کا بڑا فیصلہ

کراچی(خصوصی رپورٹ)اسرائیل کے شہر حیفہ میں امریکا، برطانیہ سمیت 10بڑے یورپی ممالک کے خفیہ اداروں کا3 روزہ اجلاس 14جنوری 2018 ءسے شروع ہوگیا ہے۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امریکا، برطانیہ ،بھار ت، اسرائیل اور 10بڑے ممالک کے270 کے قریب سینئر خفیہ اہلکار اس اجلاس میں افغانستان میں ...

مزید پڑھئے۔۔۔

برطانیہ سے شریف فیملی کے متعلق بڑی خبر آ گئی

برطانیہ (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کی فلیگ شپ کمپنیوں کی چھان بین کے لیے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آپریشنز ظاہر شاہ کی سربراہی میں نیب کی تین رکنی ٹیم برطانیہ پہنچ گئی۔نیب ذرائع کے مطابق ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

قابض بھارتی فوجیوں کے مظالم،5کشمیری شہید

سری نگر(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں۔ قاض فوج نے ضلع بارہمولہ میں لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقے اڑی میں فوجی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

کیا پاکستان کے غریب بھارت کے غریبوں سے زیادہ مالدار ہیں؟ سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد —  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے رکن نعمان وزیر نے پاکستان میں اسٹنٹ کے مہنگے داموں فروخت پر وزارت صحت کے حکام سے سوال کیا کہ کیا ہمارے ملک کے غریب بھارت کے غریبوں سے زیادہ مالدار ہیں؟ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

کراچی میں مضر صحت دودھ کی فراہمی پر سپریم کورٹ کی برہمی

کراچی —  محمد ثاقب سپریم کورٹ نے کراچی بھر میں بھینسوں کے دودھ کی فراہمی بڑھانے کے لئے لگنے والے استعمال کیے جانے والے انجکشن ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس نے ناظر ہائیکورٹ کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ وہ5 دن میں ایک بھی کمپنی کیوں سیل ...

مزید پڑھئے۔۔۔

خیبر پختونخوا میں خواجہ سراؤں کے لئے سرکاری علاج کی سہولیات

پشاور —  پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی انتظامیہ نے جمعے کے روز پشاور میں خواجہ سراﺅں کے لئے صحت انصاف کارڈ کا اجراء کیا جسکے ذریعے ہر خواجہ سراء سالانہ پانچ لاکھ چالیس ہزار تک صحت سے متعلقہ سہولیات مفت حاصل کرسکے گا۔ پشاور پریس کلب میں اس اقدام ...

مزید پڑھئے۔۔۔

تپ دق سے کم وقت میں چھٹکارہ ممکن ہے

تپ دق دنیا کے سب سے زیادہ ہلاکت خیز امراض میں سے ایک ہے۔ اگرچہ یہ مرض اب قابل علاج ہے لیکن اس کے باوجود تپ دق کی ہلاکتوں کا گراف اونچا ہونے کی وجہ ہے کہ اس کے علاج پر طویل عرصہ لگتا ہے۔ جو چھ مہینوں سے لے ...

مزید پڑھئے۔۔۔