کیا تحریکِ انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان اتحاد کے بیچ صرف عمران خان کا بیانیہ حائل تھا؟

یہ تحریر بی بی سی اردو مین شائع ہوئی پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے متنازعہ پہلوؤں پر تاحال بحث کا سلسلہ جاری ہے لیکن اس سب کے بیچ بظاہر جس پہلو پر زیادہ بات نہیں ہوئی وہ مرکز میں حکومت بنانے کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف اور پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سیاسی خود کشی نہ کریں/سید مجاہد علی

یہ تحریر کاروان ناروے میں شائع ہوئی سب شفاف انتخاب چاہتے ہیں۔ سب دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں۔ سب کا کہنا ہے کہ ان کے ووٹ چوری ہو گئے۔ کسی کو دوسرے کا نقصان دکھائی نہیں دیتا یا وہ صرف اپنی گم شدہ خواہشات کو ہی ’چوری‘ سمجھ بیٹھے ہیں۔ اگر ایسا ہو بھی مزید پڑھیں

پختونخوا اسمبلی؛ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر، ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب

پختونخوا اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں خفیہ رائے شماری کے بعد سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے۔ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی نے 89 ووٹ لیے جب کہ ان کے مقابل اپوزیشن جماعتوں کے مزید پڑھیں

صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کی سمری کے لہجے اور الزامات پر تحفظات کا اظہار

شفقنا اردو: صدر مملکت نے نگران وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی جانے والی سمری میں نگران وزیر اعظم کے لہجے اور لگائے گئے الزامات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے نگران وزیراعظم کے لب و لہجے قابل افسوس قرار دیدیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مشکل اصلاحات کیلئے پاکستان کی نئی مخلوط حکومت کا انتخابی مینڈیٹ زیادہ مضبوط نہیں: موڈیز

شفقما اردو: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی سیاسی و معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی۔ موڈیزکی رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ پاکستان میں 8 فروری کو انتہائی متنازع انتخابات کے باعث سیاسی خطرات بلند ہیں،نئی مخلوط حکومت کیلئے غیریقینی صورتحال برقرار رہے گی جب کہ مشکل اصلاحات کیلئے نئی مخلوط حکومت کا انتخابی مینڈیٹ زیادہ مضبوط مزید پڑھیں

ڈی ڈبلیورپورٹ/بھارت میں متنازعہ ’شہریت ترمیمی ایکٹ کا نفاذ بہت جلد، مسلم آبادی پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

بھارتی وزارت داخلہ کے ذرائع نے منگل کے روز کہا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے نفاذ کے لیے ضابطوں کا اعلان اگلے ہفتے کے اندر کردیا جائے گا۔ بھارتی پارلیمان نے اس قانون کو دسمبر 2019 میں منظوری دے دی تھی لیکن ا س کے خلاف پورے ملک میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں

نگران وفاقی کابینہ کا جاتے جاتے بجلی و گیس کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ

شفقما اردو: : نگران وفاقی کابینہ نے جاتےجاتے بجلی و گیس کی قیمتوں سےمتعلق اہم فیصلہ کردیا۔ کابینہ نے بجلی اور گیس ٹیرف کے نوٹیفکیشنز میں حکومتی کردار ختم کرنے کیلئے نیپرا اور اوگرا قوانین میں ترامیم کرنے کیلئے منظوری دیدی۔ ان ترامیم کے ذریعے حکومتی مداخلت کے بغیر اوگرا اور نیپرا بجلی و گیس مزید پڑھیں

روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی

چفقنا اردو: روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی، پابندی کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔ عالمی میڈیا نے روس کے سرکاری خبر رساں ادارے ’ ٹاس ‘ کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ روسی وزیراعظم میخائل میشوستن نے پیٹرول کی برآمدات پر پابندی کی منظوری دے دی مزید پڑھیں

دھاندلی زدہ انتخابات کی ساکھ پر سیاہ حاشیے لگ چکے ہیں/حسنین جمیل

یہ تحریر اردو نیا دور میں شائع ہوئی 8 فروری کو جو انتخابات منعقد ہوئے ہیں ان کی ساکھ تو منعقد ہونے سے پہلے ہی خراب تھی مگر اب سیاہ حاشیے بھی لگنے شروع ہو گئے ہیں۔ یہ انتخابات وطن عزیز کے شاید واحد انتخابات ہیں جو منعقد ہونے سے پہلے ہی متنازعہ ہو چکے مزید پڑھیں

چہرے کے درد میں مبتلا شہری کا کیمرے سے معائنہ، نتائج نے سب کو خوفزدہ کردیا

شفقنا اردو:ایک امریکی شہری کو چہرے میں شدید درد محسوس ہوا جس پر وہ ڈاکٹر کے پاس بھاگا تاہم اس وقت اسے زندگی کا سب سے بڑا دھچکا لگا جب اسے بتایا گیا کہ اس کی ناک میں درجنوں کیڑے پل رہے ہیں اور اسے اندر سے کھا رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست مزید پڑھیں