ڈی ڈبلیو رپورٹ/بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں رقص کرتی موت

رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں مجموعی طور پر 80 ہزار سے زائد مزدورکام کرتے ہیں۔ صوبے میں ایسی 2600 سے زیادہ کانوں میں حکومتی اعداد و شمار کے مطابق کوئلے کے ذخائر کا حجم 25 کروڑ ٹن سے زائد ہے۔ وہاں سے نکالا جانے مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں نیول ایئربیس پر حملہ ناکام، 6 دہشتگرد ہلاک

شفقنا اردو: بلوچستان کے شہر تربت کے قریب نیول ایئر بیس پر گزشتہ شب رات دیر گئے مسلح دہشت گرد حملے کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، اس دوران علاقہ گولیوں اور دھماکوں سے لرز اٹھا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مکران کے کمشنر سعید احمد عمرانی نے ’ڈان‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔ پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے، ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈکا تیسرا نمبر ہے۔ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل نے پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

شفقنا اردو: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 7 اکتوبر کے بعد پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ پیر کو سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد پر امریکا نے اپنے سابقہ موقف میں تبدیلی کرتے ہوئے قراداد کو ویٹو کرنے سے گریز کیا۔ سلامتی کونسل کے 15 رکن ممالک مزید پڑھیں

یہ ملک کسی ایک سیاسی پارٹی کا نہیں ہے/ڈاکٹر منصور نورانی

یہ تحریر ایکسپریس نیوز میں شائع ہوئی بہت سے سیاسی تبصرہ نگاروں اور سیاسی عمائدین کا خیال ہے کہ فروری2024کے انتخابی نتائج کے بعد جس میں کسی ایک سیاسی پارٹی کو بھی سادہ اکثریت حاصل نہ ہوسکی ، مسلم لیگ نون کو بھی عنان حکومت سنبھالنے سے اُسی طرح انکار کردینا چاہیے تھا جس طرح مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری، 4 اپریل کو عدالت طلب

شفقنا اردو: عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں ’غزہ جنگ بندی‘ کی نئی قرارداد پر رائے شماری آج ہوگی

شفقنا اردو: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کی صورت حال پر امریکی قرارداد ویٹو ہونے کے بعد جنگ بندی کی نئی قرارداد پر ووٹنگ اب  آج یعنی پیر کے روز ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے اپنے اتحادی ممالک کی حمایت سے غزہ پر مزید پڑھیں

‘بھارت سے مسابقت کیلئے ہمیں مضبوط معیشت اور بڑی مارکیٹ بننا ہو گا’

یہ تحریر اردو نیا دور میں شائع ہوئی بھارت میں جب سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت آئی ہے، پاکستان جیسے ملکوں کے لیے بھارت سے مذاکرات اور سفارت کاری کے مواقع محدود ہوئے ہیں۔ بھارت ایک بڑی مارکیٹ ہے اسی وجہ سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت اور دیگر خلیجی ممالک نے بھارت مزید پڑھیں

برطانیہ انتہا پسندی کی نئی تعریف اور فرانس کی اسلام مخلاف پلے بک: جمیل عادل

چونکہ غزہ میں نسل کشی ہماری سکرینوں پر براہ راست نشر کی جا رہی ہے، بہت سی مغربی حکومتیں نہ صرف اس قتل عام میں ملوث ہونے سے انکار کر رہی ہیں، بلکہ اپنے ملکوں کی سرحدوں کے اندر اسرائیلی قبضے کے خلاف مزاحمت کرنے والی مسلم تحریکوں اور تنظیموں کو خاموش کرنے اور ناپسندیدہ مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی

شفقنا اردو: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دیدی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے بھی فنڈنگ کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری مزید پڑھیں