نائجر: دہشت گردانہ حملہ، 12 افراد ہلاک

نائجر کے مالی کے ساتھ سرحدی علاقے میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام سے موصول معلومات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تلابیری کے گاوں آنزورو کی ایک زرعی اراضی پر حملہ کر دیا۔ واقعے میں کھیت میں کام میں مصروف 12 افراد ہلاک  ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

صحت مند ڈائٹ کے باوجود وزن کم نہ ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟

پروٹین کا مناسب استعمال نہ کرنا وزن کم کرنے کے لیے پروٹین ایک اہم خوراک ہے۔ دن کا آغاز ناشتے سے ہوتا ہے اور اگر اس میں پروٹین سے بھرپور غذا لی جائے تو سارا دن انسان کو بھوک محسوس نہیں ہوتی۔ زیادہ صحت مند خوراک بھی وزن بڑھنے کا سبب زیادہ مقدار میں صحت مزید پڑھیں