امتیاز کاظمی

نیب کی حدیبیہ کیس دوبارہ کھولنے کیلئے سپریم کورٹ میں نئی درخواست

سپریم کورٹ میں حدیبیہ پیپرز مل کیس کے ریفرنس کی گزشتہ روز پہلی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے کیس کا تمام ریکارڈ طلب کیا جب کہ اس دوران عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے اصل ریفرنس کے بارے میں استفسار کیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے اس حوالے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

شہزادہ جاسم کی قیادت میں قطری وفد لاہور پہنچ گیا

شہزادہ حمد بن جاسم کی قیادت میں قطر کا 13 رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا۔ وفد کو لاہور پہنچنے پر سرکاری پروٹوکول دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قطری وفد ملک کی اہم شخصیت سے ملاقات کرے گا جن میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

افغانستان میں امن پاکستان اورامریکا دونوں کے مفاد میں ہے: اعزازچوہدری

امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے پاکستان امریکن پریس ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مثبت ایجنڈے پر آگے بڑھ رہے ہیں، پاکستان امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے اور افغانستان میں امن پاکستان اور امریکا دونوں کے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

اسحاق ڈار کی طلبی کا اشتہار عدالت میں آویزاں، 10 روز کی مہلت

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کے معاملے میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ وزیر خزانہ کی طلبی کا اشتہار نیب عدالت کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نیب ریفرنس: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو مفرور ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ترکی میں زنجیروں سے جکڑے 57 پاکستانی بازیاب

ترک مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے استنبول میں کارروائی کرتے ہوئے 57 پاکستانی تارکین وطن کو بازیاب کرایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انسانی اسمگلروں نے ان افراد کو زنجیروں سے باندھ کر تہہ خانے میں قید کر رکھا تھا اور ان پر تشدد بھی کیا جارہا تھا۔ ترک پولیس ...

مزید پڑھئے۔۔۔

چینی کی برآمد پر پابندی مستقل ختم کیے جانے کا امکان

ایکسپورٹ آرڈر میں ترمیم اورگنے کی امدادی قیمت کاتعین نہ کرنے کی تجویز دیدی۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی برآمد پر پابندی مستقل طور پر ختم کرنے کے لیے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترمیم کرنے کی تجویز زیر غورہے تاہم اس حوالے سے سمری مشترکہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سی پیک سرمایہ کاری 60 ارب ڈالر تک پہنچ رہی ہے، سرتاج عزیز

طویل مدتی پلان پاک چین تعاون کونئی بنیادیں فراہم کریگا، 5سالہ منصوبے میں شامل کرینگے، سرتاج عزیز۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سی پیک کے ابتدائی مرحلے کے منصوبوں کی مالیت 30ارب ڈالر جبکہ مجموعی سرمایہ کاری 60 ارب ڈالر تک ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ریگولیٹری ڈیوٹی کی آڑ میں ایل پی جی 15 روز میں 30 روپے مہنگی

کراچی میں نرخ 120، اندرون سندھ 130روپے کلو تک جا پہنچے، ڈسٹری بیوٹرز کا احتجاج۔ فوٹو: فائل کراچی: حکومت کی جانب سے ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ سے ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کومن مانے انداز میں ایل پی جی کی قیمتیں بڑھانے کا موقع مل گیا جب کہ گزشتہ 15 روز ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سی پیک تیزی سے عملی صورت اختیار کرچکا ہے: سرتاج عزیز

اسلام آباد میں چینی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ سی پیک تیزی سے عملی صورت اختیار کرچکا ہے۔ تمام صوبے سی پیک کے معاملے میں استفادہ کرنے کیلئے کو شاں ہیں۔ اس کے ابتدائی مرحلے کے منصوبوں کی مالیت 30 ارب ڈالرز، جبکہ کل سرمایہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

خبردار! بٹ کوائن میں سرمایہ کاری آپ کو کنگال کردے گی، ماہرین

اس سال گیارہ ماہ کے دوران بٹ کوائن کی قیمت میں 800 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) کراچی: بٹ کوائن (Bitcoin) کے نام سے 2009 میں منظرِ عام پر آنے والی سائبر کرنسی نے اس سال اپنی قیمت میں اضافے کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں اور اس کے ایک ...

مزید پڑھئے۔۔۔