صالیحہ ناصر

موبائل فون اسمگلرز کی کسٹمز کو دھوکا دینے کی کوشش ناکام

چالاکی کام نہ آسکی،ابتدائی تحقیقات میں گروہ کے ملوث ہونے کا پتا چلا، کلکٹر اپریزمنٹ ویسٹ۔ فوٹو: سوشل میڈیا  کراچی:  پاکستان کسٹمز نے مس ڈیکلریشن کے ذریعے 60 کروڑ روپے مالیت کے قیمتی امریکی اور کوریا کے برانڈڈ موبائل فونز اور ٹیبلٹ کی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے ذریعے مزید ...

مزید پڑھئے۔۔۔

پاکستان میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 5 کروڑ تک پہنچ گئی

موبائل فون صارفین142.5ملین سے بڑھ کر 144 ملین ہوگئے، پی ٹی اے۔ فوٹو: سوشل میڈیا  اسلام آباد:  ملک میں براڈ بینڈ کی سہولتوں سے استفادہ کرنے والے صارفین کی تعداد 50 ملین تک پہنچ گئی ہے جب کہ نومبر 2017کے بعد انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں 24.5 فیصد کا اضافہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

چابہار بندرگاہ کی آڑ میں خفیہ بھارتی منصوبہ

اس خطے میں صرف افغانستان ایسا ملک ہے جس سے بھارت کی باہمی تجارت کا حجم چین سے زیادہ ہے۔ فوٹو : فائل ماہرین عسکریات کہتے ہیں،طالبان کی مدد کرنے کا الزام تو بہانہ ہے،امریکی حکمران طبقے نے پاکستان پر عسکری  پابندیاں اس لیے لگائیں کہ خطے میں جاری گریٹ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

کراچی پورٹ پر 7 ہزار پرانی درآمدی کاریں پھنس گئیں

پورٹ حکام کوصورتحال سے نمٹنے میں مشکلات،حکومتی اقدامات سے مسئلہ پیداہوا، درآمدکنندگان۔ فوٹو: فائل  کراچی:  کراچی پورٹ پر7ہزار سے زیادہ پرانی درآمدی کاریں پھنس گئیں جبکہ اتنی ہی چند دن کے اندر پہنچنے والی ہیں جس سے پورٹ حکام کو صورتحال سے نمٹنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ درآمدکنندگان کا کہنا ...

مزید پڑھئے۔۔۔

محکمہ ڈاک بینکاری خدمات بھی فراہم کرے گا

10علاقوں میں منصوبہ3ماہ آزمائشی طورپرچلے گا،کامیابی پرتوسیع دی جائے گی،ذرائع۔ فوٹو: فائل اسلام آباد:  محکمہ ڈاک نے بینکاری خدمات کی فراہمی شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ ڈاک نے ملک کے دوردراز اور پسماندہ علاقوں میں بینکاری خدمات کی فراہمی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے نجی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

پاکستان سی پیک کو نیشنل اسٹرٹیجی کا حصہ بنائے، چینی سفیر

کاروباری برادری سی پیک اقتصادی زونر میں جوائنٹ وینچرزپرتوجہ دے،یاؤ جنگ۔ فوٹو: رائٹرز  اسلام آباد:  پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان کو طویل مدتی ترقی کی راہ پر ...

مزید پڑھئے۔۔۔

حکومت کا پی آئی اے کی نجکاری کا باضابطہ اعلان

پی آئی اے اور اسٹیل ملز سمیت دیگر سرکاری اداروں کا سالانہ خسارہ 600 ارب روپے ہو چکا ہے۔ فوٹو : فائل  اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے پی آئی اے کی نجکاری کرنے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

اخراجات کم اور ریونیو بڑھانے کے اقدامات کر رہے ہیں، ترجمان پی آئی اے

باکفایت طیاروں کی شمولیت سمیت نقصان میں جانے والے روٹس کے بجائے منافع بخش روٹس کو ترجیح دی گئی ہے۔ فوٹو: فائل  کراچی: ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ اخراجات میں کمی کرکے ریونیو میں اضافہ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ پی آئی اے ترجمان نے کہا ہے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سی پیک کے ساتھ ہیلتھ کوریڈور قائم کرنے کی تجویز

چینی حکومت نے2030کے منصوبے میں صحت کے شعبے کوسرفہرست اسٹرٹیجک ترجیحات میں شامل کیا ہے، فائز عامر۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: عوام کے فائدے کیلیے سی پیک کے ساتھ چین پاکستان طبی راہداری (ہیلتھ کوریڈور) قائم کرنے کی تجویز۔ ایئر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ایئر وائس مارشل (ر) فائز عامر نے کہا ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ایک اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

بیرون ملک سے زرمبادلہ لانے اور اپنی جائیدادیں و اثاثے ظاہر کرنے والوں کو ٹیکس ترغیب دی جائے گی۔ فوٹو: فائل کراچی: وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے تحت بیرون ملک ...

مزید پڑھئے۔۔۔