ملک میں ایک روز میں کورونا سے مزید 52 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں ایک روز میں کورونا سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے، 37 ہزار 998 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور ایک ہزار 579 افراد میں مزید پڑھیں

کورونا ؛ ملک میں مزید 75 افراد جاں بحق ، 1388 افراد میں وائرس کی تشخیص

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا نے ایک روز میں 75 افراد کی جان لے لی ہے اس طرح اب ملک میں اس وائرس سے مصدقہ جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

کورونا وبا : مزید 36 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا سے متاثرہ مزید 36 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 38 ہزار 338 کوویڈ 19 ٹیسٹ کئے گئے، اس طرح اب تک اس وائرس کے تشخیص مزید پڑھیں

برطانیہ سمیت 15 ممالک کے شہریوں کے پاکستان آنے پر پابندی برقرار

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں، چارٹرڈ اور ذاتی جہاز رکھنے والوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی اے اے نے کیٹیگری اے میں شامل ممالک کی تعداد 24 سے کم کرکے 15 کردی ہے جبکہ کیٹیگری سی کے ملکوں مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 33 اموات رپورٹ

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 21554 رہ گئی ہے جس میں سے 538 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوویڈ کی تشخیص کے لیے 39 ہزار مزید پڑھیں

کورونا ویکسین سے انکاری پر ہیلتھ ورکرز کو نوکریوں سے فارغ کرنیکا فیصلہ

کراچی: جو ہیلتھ ورکرز ویکسین مرحلے کا حصہ نہیں ہوں گے ان کو نوکریوں سے فارغ کردیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کے ہمراہ منعقدہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو ہیلتھ ورکرز ویکسین مرحلے کا حصہ نہیں مزید پڑھیں

ملک بھرکے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے یکم مارچ سے اسکولوں میں پچاس فیصد پالیسی کا خاتمہ کرتے ہوئے معمول کے مطابق ہفتے میں پانچ روز کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں ملک بھر کے تعلیمی ادارے ہفتے میں پانچ روز کھلیں گے،فیصلے کا اطلاق مزید پڑھیں

محکمہ جنگلات پنجاب کا صوبے میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کا فیصلہ

محکمہ جنگلات پنجاب نے صوبے میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری جنگلات کے مطابق تعلیمی ادارے، ہیلتھ و کمیونٹی سینٹرز اور مساجد میں شجر کاری کی جائے گی جبکہ اہم مقامات پر سیلز پوائنٹس بھی لگائے جائیں گے۔ اسکے علاوہ عوام کو 2 روپے فی مزید پڑھیں

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کو وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے ماتحت کردیا گیا

کراچی: سندھ حکومت نے رولز آف بزنس میں ترامیم کردیں جس کے تحت سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کو محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سے الگ کردیا گیا ہے جس کا باضابطہ حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کو وزیراعلی سیکریٹریٹ کے ماتحت کیا گیا ہے۔ حکم نامے مزید پڑھیں

کورونا ؛ ملک میں 3 ماہ بعد کم ترین اموات

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 16 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایک روز میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی سب سے کم تعداد ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 مزید پڑھیں