Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.

Classic Layout

بھارتی چینلز چلانے پر کارروائی ہوگی ٗ چیئرمین پیمرا

مفادات ہماری اولین ترجیح ہے ٗ کیبل آپریٹر ز کیخلاف کوئی رعایت نہ برتی جائے ٗ محمد اسلم بیگ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور پیمرا کے مفادات ہماری اولین ترجیح ہے اور تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اسٹیک ہولڈرز ...

Read More »

سمندرمیں جانے کی اجازت نہ ملنے پر ماہی گیر وں کا احتجاج

کیماڑی میں ماہی گیروں کی بڑی تعداد امان چورنگی گیٹ نمبر 1پر جمع ہوگئی جس سے ٹریفک معطل ہوگیا اگر کھلے سمندر میں جا کر مچھلیوں کا شکار نہیں کرینگے تو ان کے معاشی مسائل بڑھ جائینگے ٗ مظاہرین کراچی (کرائم رپورٹر) کھلے سمندر میں جانے کی اجازت نہ ملنے ...

Read More »

رانگ وے گاڑی چلانے پر 116 ڈرائیور گرفتار، ساڑھے 5 لاکھ روپے کا جرمانہ

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی پولیس چیف کی ہدایات پر شہر میں مخالف سمت (رانگ وے) کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف چوتھے روز بھی ٹریفک پولیس کی کارروائی جاری رہی، ترجمان کے مطابق ٹریفک پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 116 ڈرائیوروں کو گرفتار ...

Read More »

رامسوامی میں مخدوش عمارت کی سیڑھیاں گر گئیں

کراچی (کرائم رپورٹر) نبی بخش کے علاقے رامسوامی پاکستان مسجد کے قریب مخدوش عمارت کی سیڑھیاں گرنے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا، ایس ایچ او نبی بخش انسپکٹر شارق نے بتایا کہ مذکورہ عمارت 3 منزلہ ہے جس کی سیڑھیاں اچانک گرنے سے ...

Read More »

سندھ کے وزیر تعلیم نے اپنی صاحبزادی اور2بھتیجوں کا داخلہ سرکاری اسکولوں میں کرادیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے ملک بھر کے اہل اقتدار کیلئے اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اپنی صاحبزادی اور2بھتیجوں کا داخلہ سرکاری اسکول میں کرادیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کی8 سالہ بیٹی کیف اور دونوں بھتیجوں نے حیدر آباد کے سرکاری اسکول ...

Read More »

شہر قائد میں آئندہ2 روز میں گرمی میں کمی کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن میں شہر کا درجہ حرارت کم ہونے کی پیش گوئی کردی جمعہ کو سمندری ہوائیں رکنے سے پارہ 38ڈگری کو چھوگیا۔ جمعہ کو صبح موسم خنک رہا بعد ازاں سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں رکنے سے درجہ حرارت بڑھا ہوا ...

Read More »

فاروق ناصر اعوان ڈی جی نیب کراچی بن گئے

1980 میں پاک فوج میں بھرتی، 2011ء میں بریگیڈیئر کے عہدے سے ریٹائر ہوئے کراچی میں کرپشن اور بدعنوانی کیخلاف اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کا اعلان کراچی (اسٹاف رپورٹر)بریگیڈیئر(ر)فاروق ناصر اعوان نے ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ان کی کاوشوں کے نتیجے میں آج پاکستان ...

Read More »

بیل آؤٹ پیکیج آئی ایم ایف نے پاکستان پر مزیدشرائط عائد کردیں

پاکستان میں خسارے میں چلنے والے تمام سرکاری اداروں کی فوری نجکاری کی ہدایت کردی ہیں، ذرائع تحریک انصاف کی حکومت کو ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے اور براہ راست ٹیکس میں اضافے کیلئے بھی کہہ دیا گیا اسلام آباد (آن لائن) آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان پر بیل ...

Read More »

خواجہ سعد رفیق اورا ن کے بھائی کی گرفتاری کا فیصلہ

دونوں بھائیوں کے پیرا گون اسکینڈل میں ملوث ہونے کے ثبوت مل گئے پاسپورٹ بلاک کرنے کیلئے کوئی خط نہیں لکھا گیا ٗ ترجمان نیب خواجہ سعد ٗ سلمان رفیق اور قیصر بٹ کو بلیک لسٹ کردیا گیا اسلام آباد (آئی این پی) پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں ملوث خواجہ سعد ...

Read More »

ایم کیو ایم کو سرکس کہنے والوں کو بی آئی پی میں بند کردینگے

فاروق ستار اپنی مرضی کے مالک ہیں پریس کانفرنس پر محفوظ یار خان اور نسرین جلیل کا ردعمل ایم کیو ایم پاکستان حقیقت ہے، فاروق ستار سے ملاقات کرکے تحفظات دور کرینگے، فیصل سبزواری کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کا فاروق ستار کی پریس کانفرنس کے ...

Read More »