اہم ترین

اسرائیل غزہ کو تباہ کرنے کیلیے 2جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کرچکا ہے، اقوام متحدہ

جینوا: اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے فلسطین فرانسسکا البانیز نے غزہ جنگ پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کو تباہ کرنے کے لیے 2جوہری بموں کے برابر 27 ہزار ٹن بارود استعمال کرچکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے فلسطین فرانسسکا البانیز نے غزہ مزید پڑھیں

عالمی حالات

بھارت: کیجری وال کی گرفتاری پر امریکی بیانات کا مطلب کیا ہے؟

نئی دہلی —  امریکہ نے دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال کی گرفتاری کے سلسلے میں اپنے اس مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اس خبر پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور یہ کہ وہ ایک منصفانہ، شفاف اور بر وقت قانونی عمل کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ جب بدھ کو امریکی مزید پڑھیں

مختار کو کرکٹ پچ پر دیکھ کر افشاں کو پیار ہو گیا، مافیا ڈان کی  محبت کی کہانی

مختار کو کرکٹ پچ پر دیکھ کر افشاں کو پیار ہو گیا، مافیا ڈان کی محبت کی کہانی

اتر پردیش کے غازی پور سے ملک کی آٹھ ریاستوں تک اپنی مافیا سلطنت کو پھیلانے والے مختار انصاری کا انتقال ہوگیا۔ بانڈہ جیل میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد انہیں فوری طور پر میڈیکل کالج لایا گیا۔وہیں انہوں نے آخری سانس لی۔ پوروانچل میں مافیا کے روپ میں دہشت پھیلانے والا مافیا اپنے مزید پڑھیں

کھیل

آئی پی ایل2024؛ ممبئی انڈینز، سن رائزرز حیدرآباد کے میچ میں ریکارڈز کی برسات

شفقنا اردو:  انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں سن رائزرز حیدرآباد اور ممبئی انڈینز کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں ریکارڈ کے انبار لگ گئے۔ حیدر آباد میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے آٹھویں ہی میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی کوچنگ؛ گیری کرسٹن، لیوک رونچی نے وقت مانگ لیا

شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کوچنگ اسٹاف کا فیصلہ اگلے ہفتے تک کرلیا جائے گا۔ غیرملکی کوچز گیری کرسٹن اور لیوک رونچی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ سےقبل وقت مانگ لیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ ان دنوں کاکول میں جاری ہے تو دوسری طرف پی سی بی حکام کو ماہر کوچز کی مزید پڑھیں

کاروبار

اسرائیل غزہ میں جنگ ہار چکا ہے، اسرائیل کے سابق اور ریزرو فوجی جنرل کا اعتراف

  تل ابیب: اسرائیلی حکومت کے ایک سابق فوجی جنرل نے  اسرائیلی حکام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے تل ابیب کے فوجی مقاصد کے حصول میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ پہلے ہی ہار چکا ہے۔ ریزرو فوجی جنرل اسحاق بریک نے جنگ غزہ کے تعلق سے اسرائیلی فوجی مزید پڑھیں

ماہِ رمضان: امارات میں 4 ہزار اشیا پر 75 فی صد تک رعایت کا اعلان

ابوظبی: ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، جس میں ایک جانب لوگ عبادات کے ذریعے روحانی طور پر مستفید ہوتے ہیں تو وہیں ایک دوسرے کی مدد اور خدمت کا جذبہ بھی پروان چڑھتا ہے۔ دنیا بھر خصوصاً عرب ممالک میں رمضان المبارک کے دوران عطیات اور خصوصی خدمات پیش کی جاتی ہیں، جن میں مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

217 مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا شہری، طبی ماہرین حیران

شفقنا اردو:جرمنی میں ایک 62 سالہ شہری کے کیس نے تمام طبی ماہرین کو حیران کرکے رکھ دیا ہے جس میں شہری کو کورونا انفیکشن نہ ہونے کے باوجود اب تک 217 بار کورونا ویکیسن دی جا چکی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ عجیب و غریب کیس ’دی لانسیٹ انفیکٹس ڈیزیز‘ نامی جریدے میں مزید پڑھیں