کورونا:اسٹیٹ بینک نے6 کھرب 57 ارب کا قرضہ مؤخر کر دیا

اسلام آباد: کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کی کوششوں میں اسٹیٹ بینک کی قرضہ موخر و ری شیڈول کرنے کی اسکیم کے تحت اب تک 6 کھرب 57  ارب 35کروڑ 70 لاکھ روپے کے قرضوں کو ایک سال کے لیے موخر کر دیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ مزید پڑھیں

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

 کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد مزید 28پیسے کی کمی سے 160روپے مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 28 لاکھ ڈالرز کمی

 کراچی: گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 28 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر میں 3 لاکھ ڈالرز اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 11 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 37 کروڑ 96 لاکھ ڈالرز کی سطح مزید پڑھیں

ایف آئی اے کو کرپٹو کرنسی رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں روکنے کا حکم

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرنے سے روک دیا۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو ایف آئی اے کی جانب سے ڈیجیٹل کرنسی مزید پڑھیں

سولر پینل ٹیکنالوجی کیلیے چین کیساتھ مل کر کام کرنے اعلان

 اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے سولر پینل ٹیکنالوجی چین کیساتھ مل کر کام کرنے اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت بی ٹو بی کے فارمولے پر کام کرنا چاہتی ہے، پاکستان میں سولر ٹیکنالوجی کے فروٗغ سے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں اضافہ ہوگا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا مزید پڑھیں

کسانوں کی حالت بدلنے کیلیے ایگری کلچر ایمرجنسی نافذ کرنا ہوگی، ایکسپریس فورم

 لاہور: زراعت ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے لہٰذا زراعت کو صنعت کا درجہ دینے کیلیے قانون سازی کی جائے گی۔ ریسرچ کے اداروں کو دوبارہ بحال کیا جا رہا ہے، 12 برس بعد پنجاب ایگری کلچر ریسرچ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو کی تعیناتی کر دی گئی ہے، گندم کے علاوہ کسی بھی فصل پر مزید پڑھیں

نجی ایئرلائن سیرین ایئر کو بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی

 کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نجی ایئرلائن سیرین ایئرکو بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کی اجازت دیدی۔ سی اے اے کے ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ نے نجی ایئر لائن کو انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن کی اجازت دیتے ہوئے،اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، سی اے اے نے نجی ائرلائن کوبین الاقوامی فلائٹ شیڈول جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں

بڑے ریٹیل آؤٹ لیٹس کے صارفین کو 5 فیصد کیش بیک دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: ایف بی آر نے بڑے ریٹیل آؤٹ لیٹس کے صارفین کو سیلز ٹیکس کی مد میں 5 فیصد کیش بیک کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیل نصب کرکے خود کوکمپیوٹرائزڈ سسٹم سے منسلک کرنیوالے بڑے ریٹیل آؤٹ لیٹس کے صارفین کو سیلز ٹیکس کی مد میں مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کے سی ای او راشد خان انتقال کرگئے

 کراچی:  پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ گروپ کے سی ای او راشد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پی ٹی سی ایل گروپ کے سی ای او راشد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انہوں نے 2019 میں پی ٹی سی ایل گروپ کے CEO کا عہدہ سنبھالا۔ پی ٹی سی ایل گروپ مزید پڑھیں

2020-21: 5 ماہ میں 4.5 بلین ڈالر کا غیرملکی قرض لیا گیا

 اسلام آباد:  رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران حکومت نے 4.5 بلین ڈالر کے بیرونی  قرضے حاصل کیے جب کہ صرف نومبر میں 1.1 بلین  ڈالر کے مہنگے تجارتی قرضے لیے جن میں چین سے لیا گیا نصف بلین ڈالر کا قرض بھی شامل ہے۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق رواں مالی سال مزید پڑھیں