IMF پروگرام دوبارہ شروع کرنے کیلیے وزیر اعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بالآخر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد آئی ایم ایف پروگرام کا دوبارہ آغاز کرنا ہے جو گزشتہ 10ماہ سے تعطل کا شکار تھا۔ وزیر اعظم عمران خان کی بجلی کے نرخوں میں نئے اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کے مزید پڑھیں

پی آئی اے کا 8 نئے طیارے خریدنے کا فیصلہ

کراچی: سی ای او پی آئی اے نے 8 نئے جہاز خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کے لئے 8 نئے جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، تمام جہاز 6 سالہ ڈرائی لیز پر لئے جائیں گے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

حکومت نے کپاس پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کپاس پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیر تجارت عبدالزاق داؤد نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ای سی سی نے کپاس پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے، ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے سے ملبوسات کے مزید پڑھیں

نومبر کے دوران ملکی مہنگائی میں مزید اضافہ ، اعداد و شمار جاری

 اسلام آباد:  ملک میں نومبر2020 کے دوران مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ آٹھ پانچ (0.85)  فيصد مزید اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد نومبر میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر8.35  فیصد ہو گئی۔     وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کےماہانہ اعداد وشمارپر مبنی رپورٹ کےمطابق رواں مالی سال مزید پڑھیں

سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں بڑا اضافہ

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 1831ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی اڑان برقرار رہی۔  تفصیلات کے مطابق ڈالر کا انٹربینک ریٹ 160روپے سے تجاوز کرگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 64پیسے کے اضافے سے 160روپے 46پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60پیسے کے مزید پڑھیں

تھوک وخوردہ سطح پر چینی کی قیمت میں کمی کا رحجان

کراچی: حکومتی سطح کے اقدمات کی بدولت تھوک وخوردہ سطح پر چینی کی قیمت میں کمی کا رحجان غالب ہوگیاہے۔ چینی کے تھوک بیوپاریوں نے ایکسپریس کو بتایاکہ ہفتے کو فی کلوگرام چینی کی فی تھوک قیمت میں مزید 4 روپے کی کمی سے80روپے کی سطح پر آگئی ہے، اس طرح سے گزشتہ ایک ہفتے میں مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی، پنشنرز بجٹ میں بڑھائی گئی رقم سے محروم

 کراچی: کے ایم سی کے سیکڑوں پنشنرز اور بلدیہ وسطی سمیت دیگر اضلاع کے سیکڑوں ملازمین کو بجٹ میں اعلان شدہ اضافی رقم ادانہ کی جاسکی۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی اور بلدیہ وسطی سمیت دیگر اضلاع کے ہزاروں ملازمین کو بجٹ میں اعلان شدہ اضافی رقم ادانہیں کی گئی ،گزشتہ کئی سالوں سے پنشنرز بھی بجٹ میں مزید پڑھیں

سونا فی تولہ 1400 روپے مہنگا ہوگیا

 کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1400 روپے اور 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 40ڈالر کے اضافے سے 1958ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر برقرار

 کراچی: امریکی کرنسی ڈالر کی پرواز رک گئی اور اس کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 6ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ انٹر بینک مزید پڑھیں