ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی سطح پر آنے کی پیشگوئی

کراچی: ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے پیشگوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی کم ترین سطح پر آجائے گی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق حکومت کی جانب سے فروری 2021 میں 2 ارب ڈالر کے سکوک ویوروبانڈز کے اجراء اور بڑھتی ہوئی ترسیلات زر نے گزشتہ مزید پڑھیں

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

 اسلام آباد: ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 14 اشیائے ضروریہ مہنگی، 14 سستی جب کہ 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔  ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 8.93 فیصد کی سطح  پر آگئی ہے، جب مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمتیں گرگئیں

کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کمی جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت کم ہوکر 1952 ڈالر تک مزید پڑھیں

امریکی انتخابات؛ پاکستانی اسٹاک ایکسچینج بھی اثر انداز

کراچی: قرضوں کی ادائیگیوں میں مزید ایک سال توسیع کی توقع سے کاروباری سرگرمیوں پر مثبت اثرات مرتب ہوئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا وباء کی دوسری لہر اور امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ کی سرگرمیوں پراثر انداز رہیں۔ ملک میں کورونا کے باوجود حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن نہ ہونے مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

 کراچی: ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں مسلسل تنزلی کے سبب 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ انٹربینک میں منگل  کو بھی ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا جس کے سبب ڈالر کے انٹربینک ریٹ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے ساتھ 160 روپے سے بھی نیچے آگئے۔ انٹربینک مارکیٹ مزید پڑھیں

کسٹمز نے بال بیئرنگ کی درآمد میں 3 کروڑ کی ٹیکس چوری پکڑ لی

 کراچی:  پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ایسٹ کلکٹریٹ کے شعبہ آراینڈڈی نے مس ڈیکلریشن کے ساتھ کلیئرنس حاصل کرنے والے بال بیئرنگ کے 13 درآمدی کنسائنمنٹس کا سراغ لگاکر 3 درآمدکنندہ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ نشاندہی شدہ مذکورہ تینوں درآمدکنندہ کمپنیوں نے مس ڈیکلریشن کرکے بال بیئرنگ کے ان مزید پڑھیں

قومی شپنگ کمپنی نے ریکارڈ منافع حاصل کیا

 کراچی: قومی شپنگ کمپنی نے کورونا کی وبا میں عالمی تجارت دباؤ میں ہونے کے باوجود آپریشنز جاری رکھے اور ریکارڈ منافع حاصل کیا۔ پی این ایس سی کو ریکارڈ ?859 ملین روپے منافع کووڈ 19 کے سخت دور میں بھی پی این ایس سی کے آپریشنز کامیابی سے جاری ہیں، اس وبا کے سخت چیلنجز مزید پڑھیں

تاجر و صنعتکاروں کو ویلیو ایڈیشن پر توجہ دینا ہو گی، حسین حیدر

 کراچی:  شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے کہاہے کہ چین میں پاکستان کی برآمدات میں اضافے کے لیے تاجر و صنعتکاروں کو ویلیو ایڈیشن پر توجہ دینا ہوگی۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام شنگھائی میں پاکستان کے قونصل خانے کے تعاون سے منعقدہ ویبنار سے خطاب میں کہا کہ شنگھائی مزید پڑھیں

کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی سے کسانوں اور کاٹن سیکٹر کو تشویش

 کراچی: کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار میں غیر معمولی کمی سے کسانوں اور کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ملک میں 31 اکتوبر 2020 تک کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار میں 43 فیصد غیر معمولی کمی سے کسانوں اور کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ ٹیکسٹائل ملوں کی جانب مزید پڑھیں

2020-21، 4 ماہ کے دوران ملکی برآمدات جمود کا شکار

 اسلام آباد:  مالی سال 2020-21کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ملکی برآمدات جمود کا شکار رہیں اور ان میں کوئی اضافہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ گذشتہ روز وزارت تجارت کی جانب سے برآمدات کے متعلق اعدادوشمار جاری کیے گئے جن کے مطابق جولائی تا اکتوبر 2020 کے عرصے میں برآمداتی حجم 7.54 بلین ڈالر رہا۔ گذشتہ مزید پڑھیں