أرشيف الوسم : Computing

ایپل بھی فولڈیبل فون کے میدان میں؟

حالیہ چند سالوں میں بارہا ایسی افواہیں اڑی ہیں کہ سام سنگ ایک ایسا اسمارٹ فون جاری کرنے والا ہے جس کا ڈسپلے فولڈیبل ہوگا لیکن یہ باتیں کبھی افواہ سے آگے نہیں گئیں۔ ویسے ایپل کے لیے تو اب تک کوئی افواہ بھی نہیں اڑائی گئی تھی لیکن اب ...

مزید پڑھئے۔۔۔

اب دور شروع ہوگا بجلی سے چلنے والے ہوائی جہازوں کا

بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کا معاملہ اب کافی سنجیدہ ہو چکا ہے بلکہ اب یہ دنیا بھر میں سڑکوں پر دوڑتی ہوئی بھی نظر آ رہی ہیں لیکن ٹرانسپورٹ کا ایک شعبہ ایسا ہے جہاں ہونے والی پیشرفت منظر عام پر نہیں ہے، ٹیکنالوجی یہی ہوگی ، صرف سواری ...

مزید پڑھئے۔۔۔

فوٹوشاپ کرے گا ایک بڑی مشکل آسان

اگر آپ مشہور زمانہ فوٹو ایڈیٹنگ سافٹویئر ایڈوبی فوٹوشاپ استعمال کرتے ہیں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ اس میں کسی تصویر میں موجود شخص کو پس منظر سے جدا کرنا کتنا بڑا دردِ سر ہے اور کتنا وقت طلب کام ہے۔ لیکن اب ایڈوبی نے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سمارٹ فونز میں ہیڈ فون جیک کو کیوں ہٹایا جا رہا ہے، ریزر کے سی ای او نے راز کھول دیا

گزشتہ کچھ سالوں میں سمارٹ فونز بنانے والی کمپنیوں میں 3.5mm ہیڈفون جیک کو ہٹانے کا رجحان دیکھا گیا ہے، یہ حرکت سب سے پہلے LeEco نے کی تھی جس کے بعد باقی کمپنیوں نے اسے فالو کیا جیسے ایپل، گوگل اور موٹورولا وغیرہ اور اب یہ ایک رجحان کی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ہر چار میں سے تین اینڈرائیڈ ایپس صارفین کو ٹریک کرتی ہیں

تین چوتھائی سے زیادہ اینڈرائیڈ ایپس ایسی ہیں جو کم از کم ایک تھرڈ پارٹی “ٹریکر” ضرور رکھتی ہیں ۔ فرانسیسی تحقیقی ادارے ایکسوڈس پرائیویسی اور ییل یونیورسٹی کی پرائیویسی لیب کی جانب سے سینکڑوں ایپس کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ جس میں ان ایپس میں ان 25 معلوم ٹریکرز ...

مزید پڑھئے۔۔۔

روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا عروج، 7 کروڑ افراد بے روزگار ہوں گے

بہت جلد دنیا پھر روبوٹس اور مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا راج ہوگا اور اگلے چند سالوں میں ہی دنیا بھر میں کروڑوں انسانوں کو یا تو نئے شعبوں کا رخ کرنا پڑے گا، نئی مہارت حاصل کرنا ہوگی یا پھر بے روزگاری کا منہ دیکھنا ہوگا۔ میک کنسی نامی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ویوو نے پاکستانی صارفین کے لیے نیا 24 میگا پکسلز سیلفی فون V7 متعارف کروا دیا

لاہور، 22 نومبر 2017:  ویوو کی جانب سے آج پاکستان میں بہترین سیلفی سیریز کے نئے فون V7 کی رونمائی کی گئی ۔ اس حوالے سے لاہور میں میڈیا اور بلاگرز کی ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں ویوو کے اس نئے فون کے بارے میں معلومات فراہم ...

مزید پڑھئے۔۔۔

شومی مائی7، جس میں ہوگی 6 انچ اسکرین اور 16 میگا پکسل کا ڈوئیل کیمرا

آئی فون ٹین ریلیز ہو چکا، سام سنگ گلیکسی ایس 9 کی باتیں ابھی اپنے عروج پر نہیں پہنچیں، اس لیے یہ وقت ہے دنیا کے پانچویں سب سے بڑے اسمارٹ فون ادارے شومی کی اگلی ڈیوائس پر نظر ڈالنے کا۔ ہم بات کر رہے ہیں شومی مائی7 کی، جو ...

مزید پڑھئے۔۔۔

کیا یوٹیوب بچوں کے لیے محفوظ ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی وڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کا کہنا ہے کہ وہ بچوں کے لیے محفوظ تر بننے کی کوشش کررہی ہے۔ حال ہی میں یوٹیوب کو سخت تنقید کا نشانہ بننا پڑا ہے کیونکہ سائٹ پر بچوں کو ہدف بنا کر ایسا گھٹیا اور پریشان کن ...

مزید پڑھئے۔۔۔

آئی فون میں اونچی آواز، نیا ٹوٹکا سامنے آگیا

آئی فون پر موسیقی کو اونچی آواز میں چلانے کے شاید آپ نے بہت جتن کیے ہوں مگر سب ناکام ٹھہرے، تاہم اب ایک نیا طریقہ سامنے آیا ہے جو شاید بہت ہی مؤثر ہے۔ ٹویٹر کے ایک صارف TheBae نے ایک طریقہ شیئر کیا ہے جس کا تعلق محض ...

مزید پڑھئے۔۔۔