Tag Archives: Culture

کرینہ کپور سے لڑائی کی افواہ سونم کپور سوشل میڈیا پر برہم

افواہیں پھیلانے والے خواتین کو ایک دوسرے کیخلاف استعمال کرنا بند کریں یہ لوگ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ اداکارائیں ایک دوسرے کے ساتھ کام نہیں کر سکتیں خبر کا مقصد ہمیں ایک دوسرے کے مخالف کرنا ہے، سونم کپور کا ٹوئیٹ ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ...

مزید پڑھئے۔۔۔

جیکولین ممبئی میں تھائی ریسٹورنٹ کھولیں گی

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس ممبئی میں تھائی ریسٹورنٹ کھولیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ مجھے تھائی کھانے بہت پسند ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ ممبئی میں تھائی ریسٹورنٹ کی ضرورت ہے جس کے لیے انہوں نے ممبئی میں ...

مزید پڑھئے۔۔۔

مادھوری ڈکشت پہلی بار مراٹھی فلم میں جلوہ گر ہونگی

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ پہلی بار مراٹھی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری ڈکشٹ پہلی بار مراٹھی فلم میں جلوہ گر ہوں گی فلم کی کہانی خاتون کی زندگی کے سفر پر مبنی ہے۔ فلم کی عکسبندی رواں سال کے آخر ...

مزید پڑھئے۔۔۔

آمنہ شیخ نے تمام پراجیکٹس چھوڑنے کا ارادہ کرلیا

کراچی (کلچرل رپورٹر) معروف پاکستانی اداکارہ آمنہ شیخ نے کہاکہ میں نے تمام پراجیکٹس چھوڑنے کا ارادہ کرلیا ہے۔ آمنہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ میری پہلی ترجیح میرا بیٹا اور میری فیملی ہے اس لیے بہت اچھے پروجیکٹس کی آفرز ہونے کے باوجود میں نے تمام پراجیکٹس ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ایشوریہ کو کئی بار جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی

اداکارہ کو ان کی منیجر نے ہالی وڈ پروڈیوسر سے محفوظ رکھا فلم پروڈیوسر نے کئی بار تنہائی میں ملنے کی خواہش کی تھی عالمی ایونٹ کی خاتون منیجر نے ماضی کی تفصیلات بتادیں ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے کی عالمی ایونٹ خاتون ...

مزید پڑھئے۔۔۔

پانچویں شادی کرنے کا اراہ نہیں ہے، نور

لاہور (کلچرل ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ نور بخاری نے اپنی پانچویں شادی سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور بخاری جنہوں نے حال ہی میں اپنے چوتھے شوہر ولی خان سے طلاق لی ہے اور شوبز انڈسٹری سے بھی کنارہ کشی اختیار کرکے دینی طرز ...

مزید پڑھئے۔۔۔

قیمتی گاڑیاں رکھنے کا شوق سنی لیون پر تعیش اشیاء کی دلدادہ بن گئی

دونوں میاں بیوی گاڑیوں پر پیسہ لٹاتے ہیں امریکہ میں ایک گاڑی خریدی ہے جو مخصوص لوگوں کے پاس ہے ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون پُرتعیش اشیا کی دلدادہ بن چکی ہیں اور ان کو گاڑیوں کا انتہائی شوق ہے جس پر میاں بیوی خوب پیسے اڑانے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

بہن کی خوشنودی کیلئے اپنی محبت کا گلا گھوٹنا پڑا تھا،ودیا بالن کا انکشاف

ممبئی (نیٹ نیوز) اداکارہ ودیا بالن نے ٹی وی پر چلنے والے نیہا دھوپیا کے معروف شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے اپنی سگی بہن کی خوشنودی کے لیے اپنی محبت کا گلا گھونٹ دیا تھا۔ ودیا بالن کا بڑے رومانٹک انداز میں نیہا دھوپیا کو مخاطب کرتے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

گورنر ہائوس میں فلم فیسٹیول کی تعارفی تقریب

جرمنی، جاپان، ایران، مراکش کے قونصل جنرلز اور کراچی فلم سوسائٹی کے بانی عہدیداروں کی شرکت پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا کراچی میں انعقاد سے ثقافتی فروغ میں مدد ملے گی، محمد زبیر عمر کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ محمد کی میزبانی میں کراچی فلم سوسائٹی کے تحت پاکستان انٹرنیشنل ...

مزید پڑھئے۔۔۔

لیجنڈ ادکاار دلیپ کمار اور سائرہ بانو کی شادی کی51ویں سالگرہ

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی کے معروف دیومالائی اداکار دلیپ کمار اور سائرہ بانو کی شادی کے بندھن میں بندھے 51 سال بیت گئے۔ اس موقع پر دونوں نے اپنی 51ویں سالگرہ منائی اور ایک دوسرے کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔جبکہ ان کے مداحوں اور دوستوں نے مبارکباد کے پیغامات بھیجے۔

مزید پڑھئے۔۔۔